Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں ارتھ ڈے منایا گیا

 
اسلام آباد ...دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ارتھ ڈے منایا گیا ۔ ہفتے کی رات ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے تک تمام غیر ضروری لاٹیں بند کر دی گئیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ سمیت اہم عمارتوں پر اندھیرا چھا گیا۔ ملک کے دیگر شہروں لاہور ، کراچی ، پشاور ، کوئٹہ ، ملتان ، فیصل آباد میں بھی نجی اور سرکاری عمارتیں ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے تک تاریکی میں ڈوب گئیں۔ یہ عمل ایک گھنٹے تک جاری رہا۔ ارتھ آور منانے کا مقصد زمین سے محبت کا ثبوت ہے ۔ 

شیئر: