Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بالی وڈ کی ”مسنگ“ کا ٹریلر

بالی وڈ کی نئی فلم ' مسنگ 'کا ٹریلر منظرعام پر آگیاہے۔ اداکارہ تبو اور منوج باجپئی نئی فلم ' مسنگ' میں میاں بیوی کا کردارادا کررہے ہیں جو ایک بیٹی کےساتھ ہوٹل میں چھٹیاں گزارنے آتے ہیں جہاں ان کی اکلوتی معصوم بیٹی کہیں کھوجاتی ہے۔ دونوں میاں بیوی اپنی بیٹی کی تلاش میں رات دن ایک کردیتے ہیں۔ہدایتکار مکل ابھیانکر کی ' مسنگ' 6 اپریل کو ریلیز کی جائےگی۔
 

شیئر: