Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آزاد کشمیر کابینہ میں توسیع،8نئے وزراءشامل

  مظفر آباد...آزادکشمیر کابینہ میں توسیع کی گئی ہے۔ 8نئے وزراءنے حلف اٹھالیا۔آزاد کشمیر کے صدرمسعودخان نے نئے وزراءسے ایوان صدر مظفرآباد میں حلف لیا۔ تقریب میں وزیراعظم راجہ فاروق حیدر ،ارکان اسمبلی اور دیگر حکام موجودتھے۔نئے وزرامیں راجہ نصیر، یاسین گلشن، راجہ صدیق، جاویداختر، احمدرضاقادری،مسعودخالد،چو ہدری اسحاق اوروقاراحمدنورشامل ہیں۔

شیئر: