Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کترینہ نے پھر دھوم مچا دی

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی ایک فیملی فوٹو منظرعام پر آئی اور اس نے آتے ہی سوشل میڈیا پردھوم مچادی ۔کترینہ کی یہ پہلی فیملی فوٹو ان کے مداحوں میں بے حد مقبول ہورہی ہے ۔ کترینہ ان دنوں لندن میں اپنی بہنوں اور بھائی کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں۔ کترینہ کیف کی 5بہنیں اور ایک بھائی ہیں۔ حال ہی میں کترینہ کی چھوٹی بہن ازابیل نے بالی ووڈ میں قدم رکھا ہے۔
 

شیئر: