Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سارہ،امریتا،ڈمپل ”ابوجان“ کیلئے ایکساتھ

حال ہی میں بالی وڈ کی نئی اداکارہ سارہ علی خان کی نئی تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ والدہ امریتا سنگھ اور ڈمپل کپاڈیہ کےساتھ روایتی ملبوسات میں دکھائی دے رہی ہیں۔تینوں اداکاراﺅں کی یہ تصویرمعروف فیشن ڈیزائنر ابو جان کے ڈیزائن کردہ ملبوسات کیلئے بنوایاہے۔ تینوں اداکارائیں روایتی انداز میں نمایاں ہیں۔ سارہ علی خان نئی فلم 'کیدرناتھ'سے بالی وڈ ڈِبیو کرنے جارہی ہیں۔
 

شیئر: