Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تعمیرات کیلئے 94.4ارب ریال کے قرضے

ریاض.... سعودی عرب کے بینکوں نے 2018 ءکی پہلی سہ ماہی تک تعمیراتی شعبے کو 94.4 ارب ریال کے قرضے دیئے۔6.2فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ االاقتصادیہ کے تجزیہ نگاروں نے ساما کے جاری کردہ اعدادوشمار کے تناظر میں واضح کیا کہ تعمیراتی شعبے کے قرضے مجموعی بینک کریڈٹ کے حجم کا 6.4فیصدہوگئے ہیں۔

 

 

شیئر: