Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کئی مرتبہ خودکشی کا سوچ چکی ہوں، زائرہ وسیم

بالی وڈ کی مشہور چائلڈ اسٹار زائرہ وسیم شدید ڈپریشن کا شکار رہی ہیں۔زائرہ نے انکشاف کیا کہ وہ ڈپریشن میں اس حد تک مبتلا ہوگئی تھیں کئی مرتبہ خودکشی کا بھی سوچ چکی ہیں۔ زائرہ نے اس بات کا انکشاف سماجی اکاﺅنٹ پر کیا کہ وہ ماضی میں ذہنی تناﺅ کا شکار رہی ہیں اور ادویات کا سہارہ بھی لے چکی ہیں۔ کافی عرصے ان کا علاج جاری رہا۔ موجودہ دور کی کامیاب اداکارہ زائرہ نے مداحوں سے اپنی زندگی کے سب سے بڑے راز سے پردہ اٹھادیاہے ۔
 
 

شیئر: