Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پراسرار گڑیا

جاپان سمیت انٹرنیٹ پر ایک ایسی گڑیا کے چرچے عام ہورہے ہیں جسکے بال مصنوعی نہیں انسانی ہیں۔ اوکائیکو نامی یہ گڑیا ایک پراسرار گڑیا کے طور پر سامنےآئی ہے جسکے بال انسانوں کی طرح لمبے ہورہے ہیں جاپان میں موجود اس گڑیا کے بال انسانوں کی طرح بڑھ رہے ہیں۔ یہ گڑیا ایک بچی کی ہے جسکی عمر تین برس تھی اسکے مرنے کے بعد اس کی گڑیا کو حفاظت سے رکھ دیاگیا۔ برسوں بعد اسکے بال قدرتی طور پر بڑھ رہے ہیں یہ گڑیا جاپانیوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔
 

شیئر: