Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”اے ایکس ایل “کا پہلا ٹریلر جاری

ایکشن سے بھرپورہالی وڈ سائنس فکشن فلم ’اے ایکس ایل ‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔فلم کی کہانی ایک ایسے نوجوان بائیکرکے گرد گھومتی ہے جوایک ملٹری روبوٹ سے دوستی کرلیتا ہے اور اسے خود سے جدا کرنے سے انکار کردیتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں بیکے جی،ایلکس نوسٹیٹر،ایرک ایٹیباری،ڈورین کنگی،نیکو گورڈاڈو،پیٹریسیا ڈی لیون اور سیم اپٹن شامل ہیں۔یہ فلم 24اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: