Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

125 سال پرانی پتلونوں کی نیلامی

حال ہی میں امریکی شہر واشنگٹن میں سوا سو سال پرانی قدیم جینز کی پینٹوں کی نیلامی دیکھنے میں آئی ہے یہ دونوں پتلونیں لگ بھگ ایک لاکھ امریکی ڈالر میں فروخت کردی گئی ہیں۔ یہ دونوں پتلونیں ایک امریکی تاجر کے زیر استعمال تھیں جسے ان کے اہلخانہ نے اب تک سنبھال کر رکھا ہواتھا کمپنی نے ان پتلونوں کو اہلخانہ سے خرید کر نیلامی کیلئے پیش کیا اور ایک لاکھ ڈالر میں دونوں پتلونیں فروخت کردی گئیں۔
 

شیئر: