ذوالفقار کھوسہ بھی تحریک انصاف میں شامل
        
        
                        
            
			
	
	       
	
				
            
                لاہور... تحریک انصاف کے سربرہ عمران خان نے جمعہ کو لاہور میں ن لیگ کے سابق رہنما ذوالفقار کھوسہ سے ملاقات کی ہے ۔ اس موقع پر ذوالفقار کھوسہ نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ۔ تمام کھوسہ فیملی آج سے تحریک انصا ف میں شامل ہوگئی ۔