Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

” 7اسپلنٹرز ان ٹائم“

ہالی وڈ سائنس فکشن فلم”7اسپلنٹرز ان ٹائم“ آئندہ ماہ نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔اس کی کہانی ایک ایسے جاسوس کے گرد گھومتی ہے جو ایک قتل کی تفتیش کرتا ہے اور اس ہی دوران اس پر انکشاف ہوتا ہے کہ قاتل کوئی اور نہیں بلکہ وہ خود ہے۔فلم کی کاسٹ میں آسٹن پینڈلٹن،اکیوا شیفر،لینن کوہن،ایمینیول چریکی،ایل سپینزا اور لورن فاکس سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ یہ فلم 13جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: