Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریس تھری نے300 کروڑ کمالئے

بالی وڈ کی نئی فلم ' ریس تھری' نے اب تک 300 کروڑ روپے کماکر ایک نیا ریکارڈ بنالیاہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق فلم کی صرف 3 ہفتوں میں ہندوستانی سینما سے حاصل ہونےوالی کمائی 170 کروڑ روپے ہے ۔کمرشل فلم ریس تھری بہترین بزنس کر رہی ہے ۔فلم میں سلمان خان انیل کپور، جیکولین فرنانڈس، بوبی دیول دیسی شا اور ثاقب سلیم نے کام کیاہے۔
 

شیئر: