شادی گھر میں کیا ہوا؟ اتوار 1 جولائی 2018 3:00 ریاض .... ریاض کے ایک شادی گھر میں چھت کا پلاستر گر جانے پر ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ شہری دفاع اور ہلال احمر کی ٹیمیں فوری شادی گھر پہنچ گئیں اور زخمی خاتون کو علاج کیلئے اسپتال میں داخل کرادیا۔ زخمی ہلال احمر شہری دفاع شادی گھر خاتون شیئر: واپس اوپر جائیں