Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ثاقب سلیم بھی ”ٹائم ٹوڈانس“ میں شامل

 بالی وڈ اداکار ثاقب سلیم بھی فلم”ٹائم ٹوڈانس“ کی کاسٹ کا حصہ بن گئے تاہم وہ مختصر کردار ادا کریں گے۔ سورج پنچولی اور ازابیل کیف کی فلم ”ٹائم ٹو ڈانس“ میں ثاقب سلیم ڈی سوزا کے ساتھ نظر آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ریمو میرے ہدایت کارہو نے کے ساتھ ساتھ اچھے دوست بھی ہیں۔ انہوں نے مجھے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ میں ان کی فلم میں مختصر کردار ادا کروں تو میںانکار نہیں کر سکا۔
 

شیئر: