Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دیپیکاکے ڈھائی کروڑ مداح

بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 25 ملین یعنی ڈھائی کروڑہو گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا بھر میں بے حد مقبولیت حاصل ہے۔ وہ اپنے فلمی کریئر اور سرگرمیوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کر کے اپنے مداحوں سے رابطے میں رہتی ہیں جسے دیکھتے ہوئے ان کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 25 ملین تک جا پہنچی ہے۔
 

شیئر: