جونی انگلش اسٹرائیکس اگین کا ٹریلر
ماضی کی مشہورہالی وڈ فلم ' جونی انگلش ' کی سیکوئل فلم جونی انگلش اسٹرائیکس اگین کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔یہ اداکارروین اتیکسن عرف مسٹر بین کی نئی سیکوئل فلم ہے جس میں وہ اسی انداز سے پھر جاسوس بن کر سینما اسکرین پر آرہے ہیں۔یہ فلم ستمبر میں ریلیز ہوگی۔