Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تاپسی پنو کا مسلمانوں سے متعلق بیان

بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو نے حال ہی میں مسلمانوں سے متعلق بیان دیاہے ۔ ہندوستان مسلمانوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جاتا ہے۔فلم ملک کے ٹریلر کی تقریب کے دوران تاپسی نے میڈیا سے گفتگو میں کہاہے کہ ہند میں مخصوص مذہب کے افراد کو جان بوجھ کر نشانہ بنایاجاتا ہے اور یہ سب انتہائی پریشان کن ہوتا ہے ۔ میری اس فلم میں کام کرنے کی بڑی وجہ بھی یہی ہے تاکہ میں اس کے ذریعے سب سامنے لاسکوں۔ تاپسی پنو اداکار رشی کپور کے ساتھ فلم ”ملک“ میں کام کررہی ہیں ۔یہ ہندوستان میں مقیم مسلمان خاندان پر لگنے والے غداری کے الزام کی کہانی ہے۔
 

شیئر: