Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلاول کی پنجاب میں انتخابی مہم

لاہور...پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وسطی پنجاب کی انتخابی مہم کے سلسلے میں19 جولائی کو لاہور پہنچیںگے ۔پارٹی ترجمان کے مطابق پیر کو ضلع اٹک سے وسطی پنجاب کا 4روزہ دورہ شروع کریں گے ۔ پیر کو راولپنڈی پہنچیں گے ۔ منگل کو راولپنڈی سے جہلم اور گجرات میں مختلف ر یلیوں سے خطاب کریں گے ۔ 18جولائی کی صبح مندی بہا الدین جائینگے ۔ 19جولائی کو بلاول بھٹو لاہور میں انتخابی مہم کے بعد قصور جائینگے ۔
مزید پڑھیں:زرداری وزارت عظمی کے امیدوار ہونگے؟

شیئر: