Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انتخابی نتائج آنا شروع

کراچی:  قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 256 کراچی کے پولنگ اسٹیشن نمبر 124 کے بوتھ نمبر107 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ایم کیو ایم (پاکستان) 300 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر اور ایم ایم اے 120 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر ہے ۔ اس حلقے میں ایم کیو ایم کے امیدوار عامر چشتی جب کہ ایم ایم اے کے امیدوار ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - -عوام نے منفی پروپیگنڈے کو مستر دکردیا،فوجی ترجمان

شیئر: