Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سینئرزنئے آنیوالوں کیلئے وقت مخصوص کریں، مسعود اختر

     اداکار مسعود اختر نے کہا ہے کہ تمام سینئرز کو نئے آنے والوں کی تربیت کےلئے کچھ وقت مخصوص کرنا چاہئے ۔ انہوں نے ایک انٹر ویو کے دوران کہا کہ میں ہمیشہ نئے آنےوالوں کو سپورٹ کرتا ہوں اور برملا کہتا ہوں کہ مجھ سمیت تمام سینئرز کو نئے آنے والوں کی تربیت کرنی چاہئے ان کے لئے وقت دینا چاہئے۔ ایسا کرنے سے پاکستان کو بہترین ٹیلنٹ میسر آئے گا۔

شیئر:

متعلقہ خبریں