Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”جوانی پھر نہیں آنی2“کاگیت

نئی پاکستانی فلم ”جوانی پھر نہیں آنی2“ کا نیا گیت جاری کردیاگیا۔ یہ فلم کا ٹائٹل گیت ہے جوحال ہی میں پیش کیاگیاہے ۔ یہ گیت آتے ہی مقبول ہوگیاہے۔”تلے والی جوتی“ کے عنوان سے گیت ہمایوں سعید، فہد مصطفی اور احمد علی پر فلمایاگیاہے۔ یہ فلم 2015 میں ریلیز ہونےوالی فلم کا سیکوئل ہے۔ سب سے زیادہ کمائی کرنےوالی فلم کا سیکوئل عیدالاضحی پر ریلیز ہوگا۔
 

شیئر: