Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دیپیکا اور رنویر، انسٹاگرام پرتصویر

با لی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اختتام ہفتہ اپنی تصویر اور وڈیو انسٹا گرام پر شیئر کی جس میں اداکارہ کو گلے تک بند گلے والے سویٹر میں ایک خوبصورت پو ز میں دیکھا جا سکتا ہے جبکہ وڈیو میں اداکارہ خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہی ہیں۔ دوسری جانب رنویر سنگھ نے اپنے فوٹو شوٹ کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے ۔ اس تصویر میں اداکار نے نیلے رنگ کا لباس پہنا ہواہے جبکہ بالوں کو پو نی ٹیل کے ا نداز میں ”سنوار“ رکھا ہے ۔ اداکارہ نے عینک بھی پہنی ہو ئی ہے۔
 

شیئر: