Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

23لاکھ71ہزار 675افراد نے حج کیا،حتمی تعداد جاری

عرفات: امسال 23لاکھ71ہزار 675افراد نے حج کی سعادت حاصل کی۔ محکمہ شماریات نے حاجیوں کی حتمی تعداد جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امسال بیرون ملک سے 17لاکھ58ہزار722افراد حج کرنے ارض مقدس پہنچےجبکہ اندرون ملک سے 6لاکھ12ہزار935 افراد نے حج کی سعادت حاصل کی۔حجاج میں مردوں کی کل تعداد13لاکھ27ہزار127تھی جبکہ 10لاکھ44ہزار 548خواتین تھیں۔
 
 

شیئر: