Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سجاتا کمار چل بسیں

بالی وڈ کی اداکارہ سجاتا کمار کینسر کے باعث چل بسیں۔انہوں نے بالی وڈ فلم ’انگلش ونگلش‘ میں سری دیوی کی بہن کا کردار اداکیا تھا۔سجاتا کمار کنیسر کے باعث طویل عرصے سے اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ وہ فلم سمیت کئی ٹی وی پروگراموں میں کام کرچکی تھیں۔
 

شیئر: