Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شباب مکہ حجاج کی خدمت میں

منیٰ .... شباب مکہ نے حجاج کی منیٰ میں بھرپور طریقے سے خدمت کی۔ عید اور دوسرے دن حجاج کرام میں مٹھائیاں تقسیم کیں جسے حجاج نے بیحد پسند کیا۔
 

شیئر: