Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بالی و ڈمیں سلمان کے 30سال

ادکار سلمان خان نے بالی وڈ فلم انڈسٹری میں 30 برس مکمل کرلئے ۔وہ 3دہائیوںسے بالی وڈ کے مشہور ہیروشمار کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے فلم ”میں نے پیارکیوں کیا“ سے 1989 میں بالی وڈمیں قدم رکھا ایک کے بعد ایک ہٹ فلمیں دینے والے 52 سالہ ہیروسلمان خان آج بھی سینما بینوں میں مشہور ہیں۔انہیں 100 کروڑ کمائی کی فلمیں دینے والا ہیرو ماناجاتاہے۔
 

شیئر: