Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہد کپور نے تشہیر ادھوری چھوڑدی

بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے اپنی نئی فلم ' بتی گل میٹرچالو'کی تشہیر ادھوری چھوڑدی۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار شاہد کپور اپنے ہاں بیٹے زین کپور کی پیدائش کے بعد زیادہ سے زیادہ وقت اپنی فیملی کو دینا چاہتے ہیں۔حال ہی میں ان کی نئی فلم ’ بتی گل میٹر چالو‘ کی شوٹنگ ختم ہوئی تھی اور اب اس کی تشہیرکا سلسلہ جاری ہے جسے شاہد کپور نے ادھورا چھوڑدیا ہے ۔
 

شیئر: