Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بھومی پڈنیکر اورکنگ خان

بالی وڈ کی ہر اداکارہ کنگ خان کےساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہے مگر اس بار یہ قرعہ اداکارہ بھومی پڈنیکر کے نام نکلاہے ۔ حال ہی میں اداکارہ کو شاہ رخ کےساتھ اگلی فلم میں کام کا موقع ہاتھ آگیاہے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ بھومی پڈنیکر اگلی فلم ' سلیوٹ' میں شاہ رخ خان کےساتھ کام کریںگی۔بھومی پہلی مرتبہ شاہ رخ خان کےساتھ فلم میں کام کریں گے۔
 

شیئر: