Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یوٹیو ب پر مقبول ترین گلوکارہ ، مومنہ مستحسن

پاکستان کی مشہور گلوکارہ مومنہ مستحسن ہر نئے گیت کےساتھ خوب شہرت کماتی ہیں ۔حال ہی میں خبر سامنے آئی ہے کہ مومنہ مستحسن کے یوٹیوب پر 100 ملین ویوز ہوچکے ہیں یعنی 100 ملین یوٹیوب صارفین ان کے گیتوں کو سن اور دیکھ چکے ہیں۔گلوکارہ مومنہ مستحسن انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کرچکی ہیں کہ شروع میں ان کی گائیگی کو کوئی پسند نہیں کرتا تھا جس کے باعث انہیں شدید ذہنی ڈپریشن کا بھی سامنا رہا۔وہ کافی عرصہ گلوکاری سے دور رہیں۔مومنہ مستحسن کیلئے سال 2017 ءمیں راحت فتح علی خان کےساتھ گایاہواگیت'آفرین آفرین' ان کی وجہ شہرت بنا۔ اس کے بعد سے مومنہ سوشل میڈیا کے ذریعے بھرپور شہرت حاصل کرچکی ہیں۔
 
 

شیئر: