Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زلفی بخاری کا اہم عہدے پر تقرر

اسلام آباد:  وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی کے طور پر پہچانے جانے والے زلفی بخاری کو معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز مقرر کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے نو منتخب معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز زلفی بخاری کو سمندر پار پاکستانیوں سے متعلق مفصل رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ اس حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ زلفی بخاری بیرون ملک پاکستانیوں کے ڈیم فنڈ سے متعلق امورکو بھی دیکھیں گے ۔

شیئر: