Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ رخ ، ملالہ کی دعوت پر آکسفرڈ جائیں گے

بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان ملالہ یوسفزئی کی دعوت پر آکسفرڈ یونورسٹی جائیں گے جہاں وہ طلبہ سے خطاب کریں گے۔ وہ ملالہ یوسفزئی سے ملاقات بھی کرینگے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق شاہ رخ نے کہا ہے کہ طلبہ سے خطاب اور ملالہ سے ملاقات ان کے لئے اعزاز ہوگا۔بالی وڈ کنگ نے ملالہ کیلئے دیئے گئے ایک ٹویٹر پیغام میں کہاہے وہ اپنی ٹیم کو یہ ملاقات جلد از جلد شیڈول کرنے کے لئے کہیں گے۔
 

شیئر: