Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بدھائی ہو 100 کروڑ کے قریب

بالی وڈ اداکار ایوشمان کھرانا کی ثانیہ ملہوترا کےساتھ نئی فلم ”بدھائی ہو“100 کروڑ کمانے کے قریب پہنچ گئی ۔ دو ہفتے قبل ریلیز ہونےوالی فلم نے سینما باکس آفس پر جاندار کہانی سے شاندار کمائی کی ہے۔ بتایاجارہاہے فلم اب تک91کروڑ سے زائد کماچکی ہے اورچند روز میں فلم کا بزنس 100 کروڑ تک پہنچنے کا امکان ہے۔
 

شیئر: