Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زیرو کے خلاف سکھوں اور کانگریس کا احتجاج

چند روز قبل فلم زیرو' کا ٹریلر سامنے آتے ہی ایک سین میں شاہ رخ خان کے سکھوں کے مخصوص ہتھیار' کرپان' پہننے پر سکھ برادری کی جانب سے احتجاج کے بعد اب کانگریس پارٹی کی جانب سے بھی زیرو پر آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق فلم زیرو' پرہندوستانی سیاسی جماعت کانگریس کے لیڈر چرن سنگھ ساپرا نے سکھوں کے موقف کی تائید میں مطالبہ کیا ہے فلم ساز سکھوں کے اھتجاج پر نوٹس لےکر کرپان پہنے شاہ رخ کا پوسٹر فوری طور پر ہٹائے۔
 

شیئر: