Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریلوے میں 10ہزار نئی بھرتیوں کی اجازت مل گئی، شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ٹویٹر پر کہا ہے:
ریلوےوالٹن اکیڈمی کویونیورسٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ریلوےکےتمام اسکول اوراسپتال نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ریلوے کو دس ہزار نئی بھرتیوں کی اجازت مل گئی ہے۔
 
 
 

شیئر: