Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خاشقجی کیس: ترک حکام سے شواہد موصول نہیں ہوئے، پراسیکیوشن

 ریاض:سعودی پبلک پراسیکیوٹر نے جمعرات کو ریاض میں پریس کانفرنس کے دوران واضح کیا کہ ترک حکومت سے 17اکتوبر2018ءپھر 25اکتوبر 2018ءاور اس کے بعد 31اکتوبر 2018ءکو خاشقجی کے قتل کے واقعہ سے متعلق تمام حقائق ، شواہد اور اصل ریکارڈنگ فراہم کرنے کی درخواستیں کی گئیں، ترکی سے اس سلسلے میں تعاون کی حکمت عملی، دستاویزات اور اس پر دستخط کی درخواستیں کی گئیں تاکہ فریقین کی تحقیقات کے نتائج میں ممکنہ تضاد سے بچا جاسکے اور فریقین کی تحقیقات کے نتائج مزید مضبوط ہوسکیں تاہم ابھی تک سعودی پبلک پراسیکیوشن کو اس حوالے سے ترکی سے کچھ بھی موصول نہیں ہوا۔
  • خاشقجی قتل کیس، تمام تفصیلات ایک جگہ پر
  •  پراسیکیوٹر کی پریس کانفرنس، مزید تفصیلات کچھ دیر بعد
 

شیئر: