Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد کے سی سی کیمرے خراب‘ نیب متحرک

اسلام آباد: چیئرمین قومی احتساب بیورو جسٹس (ر) جاوید اقبال نے اسلام آباد کے سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت 1800 میں سے 600 سی سی ٹی وی کیمرے خراب یا غیر فعال ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی نیب راولپنڈی کو منصوبے سے متعلق تحقیقات کا حکم جاری کردیا ہے۔ ذارئع کے مطابق 600 کیمروں کے غیر فعال ہونے اور ضرورت پوری کرنے میں ناکامی کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا تاکہ اسلام آباد کے شہریوں کی زندگی محفوظ بنانے کے لیے بنائے گئے اسلام آباد سیف سٹی پروجیکٹ کا کردار موثر ہو سکے۔ چیئرمین نیب نے منصوبے کے اخراجات سمیت تکمیل تک کی تمام تفصیلات طلب کر لی ہیں اور نیب لاہورکے پراسیکیوٹر عارف محمود رانا کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔
 

شیئر: