نون لیگ کےرہنما خواجہ سعد رفیق نے لکھا:
نیب اتھارٹی اور نیب عدالت کو قیصر امین کی اہلیہ کی درخواست کے باوجود ان کے مکمل طبی معائینے کے لئے میڈیکل بورڈ اب تک کیوں تشکیل نہیں دیا گیا ؟ڈی جی نیب لاہور مسلم لیگ ن اورمیرے خلاف حکومتی آلہ کار بنےہوئے ہیں۔ان کی موجودگی میں شفاف تحقیقات کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔
نیب اتھارٹی اور نیب عدالت کو قیصر امین کی اھلیہ کی درخواست کے باوجود ان کے مکمل طبی معائینے کے لئے میڈیکل بورڈ ابتک کیوں تشکیل نہیں دیا گیا ؟؟؟
ڈی جی نیب لاھور مسلم لیگ ن اورمیرے خلاف حکومتی آلۂِ کار بنے ھوۓ ھیں -
ان کی موجودگی میں شفاف تحقیقات کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا -— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) ١٩ نوفمبر ٢٠١٨