Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جام کمال سے سعودی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے نے ٹویٹ کیا:
 بلوچستان کے چیف منسٹر جام کمال نےبلوچستان ہاؤس اسلام آباد میںسعودی سفیر نواف المالکی سے ملاقات کی۔اس دوران دوستانہ ماحول میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
 

شیئر: