Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایک لاکھ ملازمتیں دے کر جاؤں گا، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا:
11 دسمبر کو ریلوے میں 10ہزار ملازمتوں کا اشتہار دیاجارہاہے۔زندہ رہاتو ایک لاکھ ملازمتیں دے کر جاوں گا۔
 
 

شیئر: