Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دیشا، ٹائیگر کے نقش قدم پر

بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹنی ان دنوں اسٹنٹ پر اسٹنٹ کرتی دکھائی دے ہی ہیں ۔حال ہی میں دیشا کی وڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچائی ہے جس میں دیشا ٹرینر کےساتھ کک لگاتی دکھائی دے رہی ہیں۔ دیشا کے مداحوں نے اس وڈیو پر ملا جلا ردعمل پیش کیاہے ۔مداحوں کا کہنا ہے کہ دیشا اداکار ٹائیگر شروف کی طرح اسٹنٹ کرکے ان کے نقش قدم پر چل پڑی ہیں۔ واضح ہوکہ دیشا پٹنی نئی فلم بھارت میں سرکس کرتی اور کرتب دکھاتی نظرآئیں گی جس کیلئے وہ پریکٹس کررہی ہیں۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں