Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

2.0 نے 7روز میں 500 کروڑکمالئے

بالی وڈ کی نئی میگا بجٹ سائنس فکشن فلم 2.0 نے 500 کروڑ کمالئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار رجنی کانت، اکشے کمار اور ایمی جیکسن کی نئی فلم نے 7 روز میں 500 کروڑ کماکر نیا ریکارڈ بنالیاہے۔دو روز قبل فلم 100 کروڑ کلب میں شامل ہوئی تھی۔2.0 نئی ریلیز ہونےوالی ہندی فلموں کو ٹف ٹائم دینے کے لئے تیارہے۔
 
 

شیئر: