Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کترینہ کا اعتراف

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی نئی فلم کی ناکامی کا سب کےسامنے اعتراف کیا ہے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف نے میڈیا سے گفتگو میں کہاہے کہ غیر متوقع چیزیں آپ کو بیدار کرتی ہیں۔ کترینہ نے کہا فلم کو خوب سے خوب تر بنانے کے لئے کسی نے کوئی کسر نہیں چھوڑی اور سب نے اپنی طرف سے اچھا کام کرنے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن اس کے باوجود فلم شائقین کی توقعات پر پوری نہیں اترسکی۔ واضح ہو اس سے قبل عامر خان ٹھگز آف ہندوستانی کی ناکامی کا اعتراف کرچکے ہیں۔
 

شیئر: