Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینکا کا دوسرا استقبالیہ

بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کی امریکی گلوکار نک جانس سے شادی کے بعد اپنا پہلا استقبالیہ دہلی میں جبکہ حال ہی میں دوسرا استقبالیہ  ممبئی میں منعقد کیاجس میں بالی وڈ شخصیات نے شرکت کی۔ پرینکا نک کے استقبالئے کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہیں۔
 

شیئر: