Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دیشا پتانی زخمی،ہمت نہیں ہاری

 بالی وڈ اداکارہ دیشا پتانی نے زخمی ہونے کے باوجود فلم ’’بھارت‘‘ کے ایکشن منظر کی عکسبندی مکمل کی۔ پتانی ہدایت کار علی عباس ظفر کی فلم ’’بھارت‘‘ میں سرکس آرٹسٹ کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ انہوں نے فلم میں سرکس کے سیٹ پر آگ کے مناظر کے ساتھ منظر کی عکسبند کرنی تھی ، اس دوران  وہ زخمی ہو گئیں۔ اس کے باوجود انہوں نے ہمت نہیںہاری  اور 3 ایکشن مناظر کی عکسبندی مکمل کرائی۔
 

شیئر: