Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دیپیکا کے 30لاکھ مداح

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے مداحوں تعداد میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے۔ حال ہی میں دیپیکا کے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ان کے فالوورز کی تعداد 30 لاکھ تک جا پہنچی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دیپیکا نے مداحوں کی تعداد 3ملین ہونے پر خوشی کا اظہار کیاہے۔ واضح رہے کہ دیپیکا کی رنویر کےساتھ شادی کی تصاویرلاکھوں افراد دیکھ اور پسند کرچکے ہیں۔
 
 

شیئر: