Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دی ایکسیڈ نٹل پرائم منسٹرکا حصہ نہیں بننا چاہتا تھا،انو پم کھیر

بالی وڈ اداکار انو پم کھیر نے کہا ہے کہ وہ فلم دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹرکا حصہ نہیں بننا چاہتے تھے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار کا کہنا ہے کہ شروع میں بہت ساری وجو ہ کی بنا پر وہ اس فلم کا حصہ نہیں بننا چاہتے تھے جن میں سے ایک وجہ فلم کاسیا سی تنا زعہ بننا تھاجبکہ بطور اداکار ڈاکٹر من موہن سنگھ کا کردار نبھانابہت ہی چیلنجنگ تھا۔فلم کے ہدایتکار وجے رتناکر ہیں جبکہ فلم کی کہا نی مایانک تیواری نے لکھی ہے۔ 
 
 

شیئر: