Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کپل شرماکی اہلیہ ہدایتکارہ بنیں گی

ہندوستان کے مشہور کامیڈین کپل شرما حال ہی میںجینی چترا سے رشتہ ازدوا ج میں منسلک ہوئے ہیں بتایاجارہاہے کہ کپل جینی کو شوبز میں متعارف کروانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق کپل شرما کی اہلیہ جینی چترا فلم سازی کے بارے میں جانتی ہیں تاہم وہ جلد بطور ہدایتکارہ شوبز میں قدم رکھیں گی۔ کپل اپنی اہلیہ کےساتھ ملکر کامیڈی کے پروگرام اور پنجابی زبان کی فلمیں بنائیں گے۔

 

شیئر: