Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ودیا بالن ’’پنک‘‘ کے تامل ریمیک میں

 بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن اداکار امیتابھ بچن کی فلم ’’پنک‘‘ کے تامل ریمیک میں جلوہ گر ہوں گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’پنک‘‘ کا تامل ریمیک ہدایت کار ایچ وینوتھ بنائیں گے  جس میں اداکارہ ودیا بالن اداکار تھالا اجیتھ کے ساتھ دکھائی دیںگی جبکہ فلم میں تھالا اجیتھ امیتابھ بچن کے کردار میں جلوہ گر ہوںگے ۔ فلم کے اسکرپٹ میں ودیا بالن کے کردار کے مطابق تبدیلیاں کی گئی ہیں۔    

 

شیئر: