Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دیپیکا،بہترین اداکارہ کے بعد بہترین دلہن

یوں تو گزشتہ برس 2018 میں کئی اداکاراﺅں کی شادیاں ہوئیں۔ بہترین لباس اور بہترین زیورات کےساتھ ہر اداکارہ دلہن بن کر پری کی طرح نظرآئی مگر سب سے بہترین اور اسٹائلش دلہن کا خطاب بھی دیپیکا پڈوکون لے اڑیں۔ اداکاری میں تو وہ شہرت کی محتاج نہیں مگر دلہن بن کر جو سب سے زیادہ بھائی، وہ رنویر سنگھ کی دلہن دیپیکا ہیں۔ہندوستان میں 2018 سے متعلق ایک پول کرایاگیا جس میں سب سے زیادہ ووٹ دیپیکا کو ملے۔ پول میں پرینکا چوپڑا، سونم کپور اور ایشا امبانی کے نام شامل تھے۔

 

شیئر: